۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حضرت زینب

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں حضرت زینب (س) کے مصائب پر گریہ کرنے کے ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وفيات الأئمه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:

مَن بَكى عَلى مُصابِ هذِهِ البِنتِ (زَينَبَ بَنتِ عَلِيٍ عليهاالسلام) كانَ كَمَن بَكى عَلى أخَوَيهَا الحَسَنِ و الحُسَينِ عليهماالسلام

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

جو شخص (میری) اس بیٹی (زینب بنت علی علیہا السلام) کے مصائب پر گریہ کرے گا وہ اس شخص کی مانند ہے جس نے اس کے بھائیوں حسن و حسین علیہما السلام (کے مصائب) پر گریہ کیا۔

وفيات الأئمه، ص ۴۳۱

تبصرہ ارسال

You are replying to: .